Posts

Showing posts from October, 2024

I can understand people's soul/heart.

 I can understand people's soul/heart.

Legal Committee win

      تمام پیروکاران صوفیہ نوربخشیہ کو یہ خوش خبری سنایئ جاتی ہے کہ لیگل کمیٹی صوفیہ   نوربخشیہ کراچی نے ٹرسٹ کے کیس میں تیس سال کی انتھک محنت کے بعد بلاخر  ہائی کورٹ سے ٹرسٹ کو منسوخ کرانے میں  کامیابی ہوئی ۔ اب ٹرسٹ کی کوئی قانونی حثیت نہیں  ہے۔مجھے بہت خوشی ہے کے میرے والد صاحب نے جو کام شروع کیا تھا اس کا فیصلہ ہمارے حق میں آیا   حق اور باطل کا فیصلہ ہو گیا حق حق ہے اور باطل باطل     شیخ سکندر کی کوئی قانونی حثیت نہیں ہے ۔اب اس کا صرف مسجد پر قبضہ ہے۔ اس کی اور ٹرسٹ کی قانونی حثیت ختم۔ اب ہمیں اس فیصلے پر  قانونی طور پر عمل درآمد کروانا ہے ،اور مسجد پر سے اس کا قبضہ ختم کروانا ہے۔   شہزاد حیدر والد کرنل غلام حیدر (مرحوم)