Posts

Showing posts from December, 2024
 احتجاج  احتجاج  حکومت کے خلاف احتجاج  کراچی کو پانی دو تاریخ: 22 دسمبر 2024  وقت:  شام 5 بجے بمقام: کراچی پریس کلب، صدر  منجانب: کراچی کی عوام  کراچی کی عوام کو اپنے پانی  کے حق کے لیے نکلنا ہو گا، اور حکومت سے اپنا حق لینا ہو گا۔ اپنے پانی کے حق کے لیے اتوار شام 5 بجے، کراچی پریس کلب پہنچیں اور حکومت سے اپنے حق کا مطالبہ کریں۔اب بھی اگر آپ گھر میں سوتے رہے تو آپ اپنے حق سے محروم ہی راہیں گے۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں، پھیلائیں اور شیئر کریں۔ جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی  اس کھیت کے ہر خوشائے گندم کو جلا دو