My Murshid
میں فقیر محمّد ابراھیم کا مرید ہوں اور وہ میرے مرشد ہیں. اگر میں حضرت علیؓ کے زمانے میں بھی ہوتا تو میں حضرت علیؓ کو امام اور خلیفہ تو مانتا لیکن ان کی مریدی نہیں کرتا, مرید تو میں فقیر محمّد ابراہیم کا ہی بنتا. بیشک بعد میں میں اور وہ دوست بن گے تھے لیکن شروع میں میں ان کا مرید بنا تھا.
English
Translation:
I am a Mureed(Devotee)
of Faqeer Muhammad Ibrahim and he is my Murshid(Guru). If I had been in the
time of Hazrat Ali(A.S.), I would have accepted Hazrat Ali(A.S.) as the Imam
and Caliph, but would not have selected him as my Murshid(Guru). Indeed, in the
end, Faqeer Muhammad Ibrahim and I became friends, but in the beginning, I
became his Mureed.
Comments
Post a Comment